Header Ads Widget

Tamanna Phir Machal Jaey (Urdu Poetry Card)تمنا پھر مچل جائے

Tamanna Phir Machal Jaey (Urdu Poetry Card)تمنا پھر مچل جائے 

Tamanna Phir Machal Jaey (Urdu Poetry Card)تمنا پھر مچل جائے
تمنا پھر مچل جائے اگر تم ملنے آ جاؤ
یہ موسم بھی بدل جائے اگر تم ملنے آجاؤ
مجھے غم ہے کہ میں نے زندگی میں کچھ نہیں پایا
یہ غم دل سے نکل جائے اگر تم ملنے آ جاؤ
یہ دنیا کے جھگڑے ،گھر کے گلے،کام کی باتیں
بلا ہر ایک ٹل جائے اگر تم ملنے آجاؤ
نہیں ملتے ہو تم مجھ سے تو سب ہمدرد ہیں میرے
زمانہ مجھ سے جل جائے اگر تم ملنے آجاؤ​

Post a Comment

0 Comments